Breaking News
Home / বিশ্লেষণ ও গবেষণামূলক / کیا اپ بچو کو مبائل کمپیوٹر دےنے پر مجبور ہے

کیا اپ بچو کو مبائل کمپیوٹر دےنے پر مجبور ہے

(MuslimBD24.com)

مبائل اور اور انترنےت کا خرابی

یہ بات کسی سے مخفی نہیں کہ انٹرنیٹ کا بغیر کسی

پابندی کے استعمال بچوں کے لیے کس قدر خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

بچوں کے انٹرنیٹ استعمال کو محفوظ بنانے کے لیے

کسی بڑے کی نگرانی کا ہونا بہت ضروری ہے۔

 

اس بات کی ضرورت ان حالات میں اور بڑھ گئی ہے جب

بچوں کو آن لائن کلاسز لینے کے لیے موبائل فون دینا مجبوری بن گیا ہے۔

 

کیا ہی اچھا ہو کہ آپ کے بچے کے موبائل فون کا کنٹرول

آپ کے ہاتھ میں ہو۔ آپ یہ فیصلہ کریں کہ وہ اسے کب،

کتنا اور کیسے استعمال کرتا ہے۔ ٹیکنالوجی کے اس

دورمیں، اللہ کے فضل سے یہ کوئی مشکل کام نہیں۔

آگر آپ یہ سب کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔

اس کورس کو کرنے کے بعد آپ مندرجہ ذیل کام سیکھ لیں گے:

یہ دیکھنا کہ بچے نے کون سی ویب سائٹس کھولیں

 

بچے کے ایپس انسٹال کرنے کو کنٹرول کرنا

،مخصوص ویب سائٹس کو بلاک سکرین ٹائم کو مینیج کرن

سونے کا وقت مقرر کرنا (جس کے بعد فون خود بخود لاک ہو جائے گا اور بچہ اس کو استعمال نہ کر پائے گا)

 

اپنے بچے کے موبائل کا کنٹرول اپنے پاس رکھنا

اس بات کا تعین کرنا کہ آپ کا بچہ کون کون سی ویب سائٹس دیکھ سکتا ہے

 

لوکیشن ترتیبات کا استعمال

مختلف ایپس پر سرگرمی کی تفصیلات کو استعمال کرنا،مخصوص ایپس کو

 محفوظ ویب براؤزنگ کو سیٹ کرنا

 

کورس کے دوران ان شاءاللہ سوال وجواب کا سیشن بھی رکھا جائے گا تاکہ اس موضوع سے متعلق آپ کے سوالات کے جوابات دیے جا سکیں۔

 

کلاسز زوم سافٹویئر پر گھر بیٹھے آسانی سے لی جا

سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ اب تفصیلات کی طرف چلتےہیں۔

اس کورس میں درج ذیل چیزیں ہوں گی۔ ان شاء اللہ

⦿ لیپ ٹاپ / کمپیوٹر سیکورٹی

گھروں میں انٹرنیٹ صرف موبائل فون پر استعمال نہیں ہوتی۔

کمپیوٹر بھی بچوں کے استعمال کی ایک بڑی اہم چیز ہے۔ سکول کالج کا کام ہو یا گیمز کھیلنا،

کمپیوٹر کا استعمال لازمی بات ہے۔ اس بات کے پیش

نظر اس کورس میں سکھایا جائے گا کہ:

▪ کمپیوٹر کے استعمال کا دن میں ایک خاص وقت مقرر

کرنا۔ کہ بچہ ہر وقت کمپیوٹر پر نہ بیٹھا رہے

▪ کمپیوٹر کے روزانہ استعمال کی حد مقرر کرنا جس سے

زیادہ استعمال ممکن نہ ہو

▪ غلط ویب سائٹس کو بند کرنا

 

▪ مختلف سوفٹویئرز کو بند کرنا

 

▪بچے کے ویب سائٹ کے استعمال پر نظر رکھنا

 

▪گیمز وغیرہ کے کھیلنے کا وقت مقرر کرنا

 

اور یہ سب کچھ اپنے کمپیوٹر یا موبائل سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ ان شاءاللہ

⦿ موبائل سیکیورٹی

▪بچے کے ایپس انسٹال کرنے کو کنٹرول کرنا

 

▪مخصوص ویب سائٹس کو بلاک کرنا

 

▪سکرین ٹائم کو مینیج کرنا

 

▪سونے کا وقت مقرر کرنا (جس کے بعد فون اور کمپیوٹر

 

خود بخود لاک ہو جائے گا اور بچہ اس کو استعمال نہ

کر پائے گا)

▪اس بات کا تعین کرنا کہ آپ کا بچہ کون کون سی ویب

 

سائٹس دیکھ سکتا ہے

▪فون پر لوکیشن ترتیبات کا استعمال

 

▪فون اور کمپیوٹر پر مختلف ایپس پر سرگرمی کی

 

تفصیلات کو استعمال کرنا

▪محفوظ ویب براؤزنگ کو سیٹ کرنا

 

اور یہ سب کچھ انتہائی مناسب فیس یعنی 2000

 

روپے میں۔ سابقہ طلباء کے لیے فیس 1000 روپے

 

تو پھر انتظار کس بات کا۔ ابھی رجسٹر کریں:

 

فیس جمع کروا کر 03316677166 پر میسج ضرور

کیجیے تاکہ آپ کا داخلہ کنفرم ہو سکے۔ ان شاء اللہ

👇دسری پرہو

من يمنعك مني،
কোরআনে বর্ণিত সকল দোয়া সমূহ،  

About আবদুল্লাহ আফজাল

হাফিজ মাওঃ মুহাম্মাদ আব্দুল্লাহ আফজাল। ২০১২ সনে হিফজ সম্পন্ন করেন। উচ্চ মাধ্যমিক সম্পন্ন করেন২০১৬ সনে। দাওরায়ে হাদিস (মাস্টার্স) সম্পন্ন করেন ২০২০ সনে। ঠিকানা: বালাগঞ্জ, সিলেট। মোবাইল নাম্বার: 9696521460 ইমেইল:hafijafjal601@gmail.com সকল আপডেট পেতে এবং ওয়েবসাইটে লিখা পাঠাতে ফেসবুক পেজ👉MD AFJALツ ফলো করুন।

Check Also

হাদিয়া ও ঘুষের মধ্যে পার্থক্য কী?

(Muslimbd24.com) হাদিয়া ও ঘুষ এক নয়, হাদিয়া ও ঘুষের মধ্যে পার্থক্য বিরাট। হাদিয়া বা উপহার …

Powered by

Hosted By ShareWebHost